خط گوہر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (خوش نویسی) خط گوہر، اس کے حروف چھوٹے چھوٹے دائروں سے مرکب ہوتے ہیں جو موتیوں کو ظاہر کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (خوش نویسی) خط گوہر، اس کے حروف چھوٹے چھوٹے دائروں سے مرکب ہوتے ہیں جو موتیوں کو ظاہر کرتے ہیں۔